تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 129
وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَكَانَ لِزَامًا وَّ اَجَلٌ مُّسَمًّىؕ﴿129﴾
- وَلَوْاور اگر
- لَا كَلِمَةٌنہ ہوتی ایک بات
- سَبَقَتْہوچکی
- مِنْسے
- رَّبِّكَتمہارا رب
- لَكَانَتو ضرور آجاتا
- لِزَامًاعذاب
- وَّاَجَلٌاور میعاد
- مُّسَمًّىمقرر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ایک بات تمہارے پروردگار کی طرف سے پہلے صادر اور (جزائے اعمال کے لئے) ایک میعاد مقرر نہ ہوچکی ہوتی تو (نزول) عذاب لازم ہوجاتا