تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 116
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰى﴿116﴾
- وَاِذْاور (یاد کرو) جب
- قُلْنَاہم نے کہا
- لِلْمَلٰٓئِكَةِفرشتوں کو
- اسْجُدُوْاتم سجدہ کرو
- لِاٰدَمَآدم کو
- فَسَجَدُوْٓاتو سب نے سجدہ کیا
- اِلَّآسوائے
- اِبْلِيْسَابلیس
- اَبٰىاس نے انکار کیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو سب سجدے میں گر پڑے مگر ابلیس نے انکار کیا