تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 110

  1. یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِهٖ عِلْمًا﴿110﴾

    1. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    2. مَاجو
    3. بَيْنَ اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے)
    4. وَمَااور جو
    5. خَلْفَهُمْان کے پیچھے
    6. وَلَا يُحِيْطُوْنَاور وہ احاطہ نہیں کرسکتے
    7. بِهٖاس کا
    8. عِلْمًاعلم کے اندر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ ان کے آگے ہے اور کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اس کو جانتا ہے اور وہ (اپنے) علم سے خدا (کے علم) پر احاطہ نہیں کرسکتے