تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 108

  1. یَوْمَئِذٍ یَّتَّبِعُوْنَ الدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَهٗ١ۚ وَ خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا هَمْسًا﴿108﴾

    1. يَوْمَئِذٍاس دن
    2. يَّتَّبِعُوْنَوہ سب پیچھے چلیں گے
    3. الدَّاعِيَایک پکارنے والا
    4. لَا عِوَجَنہیں کوئی کجی
    5. لَهٗاس کے لیے
    6. وَخَشَعَتِاور پست ہوجائیں گی
    7. الْاَصْوَاتُآوازیں
    8. لِلرَّحْمٰنِاللہ کیلئے۔ سامنے
    9. فَلَا تَسْمَعُپس تو نہ سنے گا
    10. اِلَّامگر (صرف)
    11. هَمْسًاآہستہ آواز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس روز لوگ ایک پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے اور اس کی پیروی سے انحراف نہ کرسکیں گے اور خدا کے سامنے آوازیں پست ہوجائیں گی تو تم آواز خفی کے سوا کوئی آواز نہ سنو گے