تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 10
اِذْ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِقَبَسٍ اَوْ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى﴿10﴾
- اِذْ رَاٰجب اس نے دیکھی
- نَارًاآگ
- فَقَالَتو کہا
- لِاَهْلِهِاپنے گھروالوں کو
- امْكُثُوْٓاتم ٹھہرو
- اِنِّىْٓبیشک میں نے
- اٰنَسْتُدیکھی ہے
- نَارًاآگ
- لَّعَلِّيْٓشاید میں
- اٰتِيْكُمْتمہارے پاس لاؤں
- مِّنْهَااس سے
- بِقَبَسٍچنگاری
- اَوْیا
- اَجِدُمیں پاؤں
- عَلَي النَّارِآگ پر۔ کے
- هُدًىراستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب انہوں نے آگ دیکھی تو اپنے گھر والوں سے کہا کہ تم (یہاں) ٹھہرو میں نے آگ دیکھی ہے (میں وہاں جاتا ہوں) شاید اس میں سے میں تمہارے پاس انگاری لاؤں یا آگ (کے مقام) کا رستہ معلوم کرسکوں