تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 64
ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ۚ فَلَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ لَكُنْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿64﴾
- ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْپھر تم پھرگئے
- مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَاس کے بعد
- فَلَوْلَاپس اگر نہ
- فَضْلُ اللہِاللہ کا فضل
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَرَحْمَتُهُاور اس کی رحمت
- لَكُنْتُمْ ۔ مِنَتو تم تھے۔ سے
- الْخَاسِرِیْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم اس کے بعد (عہد سے) پھر گئے اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو تم خسارے میں پڑے گئے ہوتے