تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 22

  1. الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ فِرَاشًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً١۪ وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزْقًا لَّكُمْ١ۚ فَلَا تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا وَّ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿22﴾

    1. الَّذِیْ جَعَلَجس نے بنایا
    2. لَكُمُتمہارے لئے
    3. الْاَرْضَزمین
    4. فِرَاشًافرش
    5. وَالسَّمَآءَاور آسمان
    6. بِنَاءًچھت
    7. وَاَنْزَلَاور اتارا
    8. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    9. مَاءًپانی
    10. فَاَخْرَجَپھر نکالے
    11. بِهٖاس کے ذریعے
    12. مِنَسے
    13. الثَّمَرَاتِپھل
    14. رِزْقًارزق
    15. لَكُمْتمہارے لئے
    16. فَلَا تَجْعَلُوْاسو نہ ٹھہراؤ
    17. لِلّٰہِاللہ کے لئے
    18. اَنْدَادًاکوئی شریک
    19. وَّاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَاور تم جانتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس نے تمھارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے مینہ برسا کر تمہارے کھانے کے لیے انواع و اقسام کے میوے پیدا کئے۔ پس کسی کو خدا کا ہمسر نہ بناؤ۔ اور تم جانتے تو ہو