تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 88
وَ اَمَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهٗ جَزَآءَ اِ۟لْحُسْنٰى١ۚ وَ سَنَقُوْلُ لَهٗ مِنْ اَمْرِنَا یُسْرًاؕ﴿88﴾
- وَاَمَّااور اچھا
- مَنْجو
- اٰمَنَایمان لایا
- وَعَمِلَاور اس نے عمل کیا
- صَالِحًانیک
- فَلَهٗتو اس کے لیے
- جَزَآءَبدلہ
- الْحُسْنٰىبھلائی
- وَسَنَقُوْلُاور عنقریب ہم کہیں گے
- لَهٗاس کے لیے
- مِنْمتعلق
- اَمْرِنَااپنا کام
- يُسْرًاآسانی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ایمان لائے گا اور عمل نیک کرے گا اس کے لئے بہت اچھا بدلہ ہے۔ اور ہم اپنے معاملے میں (اس پر کسی طرح کی سختی نہیں کریں گے بلکہ) اس سے نرم بات کہیں گے