تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 86

  1. حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِیْ عَیْنٍ حَمِئَةٍ وَّ وَجَدَ عِنْدَهَا قَوْمًا١ؕ۬ قُلْنَا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِمَّاۤ اَنْ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنْ تَتَّخِذَ فِیْهِمْ حُسْنًا﴿86﴾

    1. حَتّٰٓيیہانتک کہ
    2. اِذَا بَلَغَجب وہ پہنچا
    3. مَغْرِبَغروب ہونے کا مقام
    4. الشَّمْسِسورج
    5. وَجَدَهَااس نے پایا اسے
    6. تَغْرُبُڈوب رہا ہے
    7. فِيْمیں
    8. عَيْنٍچشمہ۔ ندی
    9. حَمِئَةٍدلدل
    10. وَّوَجَدَاور اس نے پایا
    11. عِنْدَهَااس کے نزدیک
    12. قَوْمًاایک قوم
    13. قُلْنَاہم نے کہا
    14. يٰذَا الْقَرْنَيْنِاے ذوالقرنین
    15. اِمَّآیا چاہے
    16. اَنْیہ کہ
    17. تُعَذِّبَتو سزا دے
    18. وَاِمَّآاور یا چاہے
    19. اَنْیہ کہ
    20. تَتَّخِذَتو اختیار کرے
    21. فِيْهِمْان میں سے
    22. حُسْنًاکوئی بھلائی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں تک کہ جب سورج کے غروب ہونے کی جگہ پہنچا تو اسے ایسا پایا کہ ایک کیچڑ کی ندی میں ڈوب رہا ہے اور اس (ندی) کے پاس ایک قوم دیکھی۔ ہم نے کہا ذوالقرنین! تم ان کو خواہ تکلیف دو خواہ ان (کے بارے) میں بھلائی اختیار کرو (دونوں باتوں میں تم کو قدرت ہے)