تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 84
اِنَّا مَكَّنَّا لَهٗ فِی الْاَرْضِ وَ اٰتَیْنٰهُ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ سَبَبًاۙ﴿84﴾
- اِنَّا مَكَّنَّابیشک ہم نے قدرت دی
- لَهٗاس کو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے اسے دیا
- مِنْسے
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- سَبَبًاسامان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے اس کو زمین میں بڑی دسترس دی تھی اور ہر طرح کا سامان عطا کیا تھا