تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 78
قَالَ هٰذَا فِرَاقُ بَیْنِیْ وَ بَیْنِكَ١ۚ سَاُنَبِّئُكَ بِتَاْوِیْلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًا﴿78﴾
- قَالَاس نے کہا
- ھٰذَایہ
- فِرَاقُجدائی
- بَيْنِيْمیرے درمیان
- وَبَيْنِكَاور تمہارے درمیان
- سَاُنَبِّئُكَاب تمہیں بتائے دیتا ہوں
- بِتَاْوِيْلِتعبیر
- مَاجو
- لَمْ تَسْتَطِعْتم نہ کرسکے
- عَّلَيْهِاس پر
- صَبْرًاصبر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خضر نے کہا اب مجھ میں اور تجھ میں علیحدگی۔ (مگر) جن باتوں پر تم صبر نہ کرسکے میں ان کا تمہیں بھید بتائے دیتا ہوں