تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 76
قَالَ اِنْ سَاَلْتُكَ عَنْ شَیْءٍۭ بَعْدَهَا فَلَا تُصٰحِبْنِیْ١ۚ قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُنِّیْ عُذْرًا﴿76﴾
- قَالَاس (موسی) نے کہا
- اِنْ سَاَلْتُكَاگر میں تم سے پوچھوں
- عَنْ شَيْءٍکسی چیز سے
- بَعْدَهَااس کے بعد
- فَلَا تُصٰحِبْنِيْتو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا
- قَدْ بَلَغْتَالبتہ تم پہنچ گئے
- مِنْ لَّدُنِّىْمیری طرف سے
- عُذْرًاعذر کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد (پھر) کوئی بات پوچھوں (یعنی اعتراض کروں) تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا کہ آپ میری طرف سے عذر (کے قبول کرنے میں غایت) کو پہنچ گئے