تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 7
اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا﴿7﴾
- اِنَّابیشک ہم
- جَعَلْنَاہم نے بنایا
- مَاجو
- عَلَي الْاَرْضِزمین پر
- زِيْنَةًزینت
- لَّهَااس کے لیے
- لِنَبْلُوَهُمْتاکہ ہم انہیں آزمائیں
- اَيُّهُمْکون ان میں سے
- اَحْسَنُبہتر
- عَمَلًاعمل میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے