تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 53
وَ رَاَ الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ مُّوَاقِعُوْهَا وَ لَمْ یَجِدُوْا عَنْهَا مَصْرِفًا۠ع﴿53﴾
- وَرَاَاور دیکھیں گے
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
- النَّارَآگ
- فَظَنُّوْٓاتو وہ سمجھ جائیں گے
- اَنَّهُمْکہ وہ
- مُّوَاقِعُوْهَاگرنے والے ہیں اس میں
- وَلَمْ يَجِدُوْااور وہ نہ پائیں گے
- عَنْهَااس سے
- مَصْرِفًاکوئی راہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور گنہگار لوگ دوزخ کو دیکھیں گے تو یقین کرلیں گے کہ وہ اس میں پڑنے والے ہیں۔ اور اس سے بچنے کا کوئی رستہ نہ پائیں گے