تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 48

  1. وَ عُرِضُوْا عَلٰى رَبِّكَ صَفًّا١ؕ لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا كَمَا خَلَقْنٰكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍۭ١٘ بَلْ زَعَمْتُمْ اَلَّنْ نَّجْعَلَ لَكُمْ مَّوْعِدًا﴿48﴾

    1. وَعُرِضُوْااور وہ پیش کیے جائیں گے
    2. عَلٰيپر۔ سامنے
    3. رَبِّكَتیرا رب
    4. صَفًّاصف بستہ
    5. لَقَدْ جِئْتُمُوْنَاالبتہ تم ہمارے سامنے آگئے
    6. كَمَاجیسے
    7. خَلَقْنٰكُمْہم نے تمہیں پیدا کیا تھا
    8. اَوَّلَ مَرَّةٍپہلی بار
    9. بَلْبلکہ (جبکہ)
    10. زَعَمْتُمْتم سمجھتے تھے
    11. اَلَّنْ نَّجْعَلَکہ ہم ہرگز نہ ٹھہرائیں گے تمہارے لیے
    12. لَكُمْتمہارے لیے
    13. مَّوْعِدًاکوئی وقتِ موعود
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سب تمہارے پروردگار کے سامنے صف باندھ کر لائے جائیں گے (تو ہم ان سے کہیں گے کہ) جس طرح ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا (اسی طرح آج) تم ہمارے سامنے آئے لیکن تم نے تو یہ خیال کر رکھا تھا کہ ہم نے تمہارے لئے (قیامت کا) کوئی وقت مقرر ہی نہیں کیا