تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 40
فَعَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یُّؤْتِیَنِ خَیْرًا مِّنْ جَنَّتِكَ وَ یُرْسِلَ عَلَیْهَا حُسْبَانًا مِّنَ السَّمَآءِ فَتُصْبِحَ صَعِیْدًا زَلَقًاۙ﴿40﴾
- فَعَسٰيوہ تو قریب
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَنْکہ
- يُّؤْتِيَنِمجھے دے
- خَيْرًابہتر
- مِّنْسے
- جَنَّتِكَتیرا باغ
- وَيُرْسِلَاور بھیجے
- عَلَيْهَااس پر
- حُسْبَانًاآفت
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- فَتُصْبِحَپھر وہ ہو کر رہا جائے
- صَعِيْدًامٹی کا میدان
- زَلَقًاچٹیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس (تمہارے باغ) پر آسمان سے آفت بھیج دے تو وہ صاف میدان ہوجائے