تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 38
لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا﴿38﴾
- لٰكِنَّا۟لیکن میں
- هُوَوہ
- اللّٰهُاللہ
- رَبِّيْمیرا رب
- وَلَآ اُشْرِكُاور میں شریک نہیں کرتا
- بِرَبِّيْٓاپنے رب کے ساتھ
- اَحَدًاکسی کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر میں تو یہ کہتا ہوں کہ خدا ہی میرا پروردگار ہے اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا