تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 35
وَ دَخَلَ جَنَّتَهٗ وَ هُوَ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ قَالَ مَاۤ اَظُنُّ اَنْ تَبِیْدَ هٰذِهٖۤ اَبَدًاۙ﴿35﴾
- وَدَخَلَاور وہ داخل ہوا
- جَنَّتَهٗاپنا باغ
- وَهُوَاور وہ
- ظَالِمٌظلم کر رہا تھا
- لِّنَفْسِهٖاپنی جان پر
- قَالَوہ بولا
- مَآ اَظُنُّمیں گمان نہیں کرتا
- اَنْکہ
- تَبِيْدَبرباد ہوگا
- هٰذِهٖٓیہ
- اَبَدًاکبھی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (ایسی شیخیوں) سے اپنے حق میں ظلم کرتا ہوا اپنے باغ میں داخل ہوا۔ کہنے لگا کہ میں نہیں خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی تباہ ہو