تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 33
كِلْتَا الْجَنَّتَیْنِ اٰتَتْ اُكُلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمْ مِّنْهُ شَیْئًا١ۙ وَّ فَجَّرْنَا خِلٰلَهُمَا نَهَرًاۙ﴿33﴾
- كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِدونوں باغ
- اٰتَتْلائے
- اُكُلَهَااپنے پھل
- وَلَمْ تَظْلِمْاور کم نہ کرتے تھے
- مِّنْهُاس سے
- شَيْئًاکچھ
- وَّفَجَّرْنَااور ہم نے جاری کردی
- خِلٰلَهُمَادونوں کے درمیان
- نَهَرًاایک نہر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دونوں باغ (کثرت سے) پھل لاتے۔ اور اس (کی پیداوار) میں کسی طرح کی کمی نہ ہوتی اور دونوں میں ہم نے ایک نہر بھی جاری کر رکھی تھی