تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 24

  1. اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١٘ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِیْتَ وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا﴿24﴾

    1. اِلَّآمگر
    2. اَنْیہ کہ
    3. يَّشَآءَچاہے
    4. اللّٰهُاللہ
    5. وَاذْكُرْاور تو یاد کر
    6. رَّبَّكَاپنا رب
    7. اِذَاجب
    8. نَسِيْتَتو بھول جائے
    9. وَقُلْاور کہہ
    10. عَسٰٓيامید ہے
    11. اَنْ يَّهْدِيَنِکہ مجھے ہدایت دے
    12. رَبِّيْمیرا رب
    13. لِاَقْرَبَبہت زیادہ قریب کی
    14. مِنْ هٰذَااس سے
    15. رَشَدًابھلائی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے