تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 20

  1. اِنَّهُمْ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ یَرْجُمُوْكُمْ اَوْ یُعِیْدُوْكُمْ فِیْ مِلَّتِهِمْ وَ لَنْ تُفْلِحُوْۤا اِذًا اَبَدًا﴿20﴾

    1. اِنَّهُمْبیشک وہ
    2. اِنْ يَّظْهَرُوْااگر وہ خبر پالیں گے
    3. عَلَيْكُمْتمہاری
    4. يَرْجُمُوْكُمْتمہیں سنگسار کردیں گے
    5. اَوْیا
    6. يُعِيْدُوْكُمْتمہیں لوٹا لیں گے
    7. فِيْمیں
    8. مِلَّتِهِمْاپنی ملت
    9. وَلَنْ تُفْلِحُوْٓااور تم ہرگز فلاح نہ پاؤ گے
    10. اِذًااس صورت میں
    11. اَبَدًاکبھی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر وہ تم پر دسترس پالیں گے تو تمہیں سنگسار کردیں گے یا پھر اپنے مذہب میں داخل کرلیں گے اور اس وقت تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے