تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 15
هٰۤؤُلَآءِ قَوْمُنَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةً١ؕ لَوْ لَا یَاْتُوْنَ عَلَیْهِمْ بِسُلْطٰنٍۭ بَیِّنٍ١ؕ فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاؕ﴿15﴾
- هٰٓؤُلَآءِیہ ہے
- قَوْمُنَاہماری قوم
- اتَّخَذُوْاانہوں نے بنا لیے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اٰلِهَةًاور معبود
- لَوْکیوں
- لَا يَاْتُوْنَوہ نہیں لاتے
- عَلَيْهِمْان پر
- بِسُلْطٰنٍکوئی دلیل
- بَيِّنٍواضح
- فَمَنْپس کون
- اَظْلَمُبڑا ظالم
- مِمَّنِاس سے جو
- افْتَرٰىافترا کرے
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- كَذِبًاجھوٹ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان ہماری قوم کے لوگوں نے اس کے سوا اور معبود بنا رکھے ہیں۔ بھلا یہ ان (کے خدا ہونے) پر کوئی کھلی دلیل کیوں نہیں لاتے۔ تو اس سے زیادہ کون ظالم ہے جو خدا پر جھوٹ افتراء کرے