تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 99
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ قَادِرٌ عَلٰۤى اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَهُمْ وَ جَعَلَ لَهُمْ اَجَلًا لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ فَاَبَى الظّٰلِمُوْنَ اِلَّا كُفُوْرًا﴿99﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَرَوْاانہوں نے نہیں دیکھا
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- الَّذِيْجس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- قَادِرٌقادر
- عَلٰٓيپر
- اَنْ يَّخْلُقَکہ وہ پیدا کرے
- مِثْلَهُمْان جیسے
- وَجَعَلَاس نے مقرر کیا
- لَهُمْان کے لیے
- اَجَلًاایک وقت
- لَّا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهِاس میں
- فَاَبَىتو قبول نہ کیا
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- اِلَّا كُفُوْرًاناشکری کے سوا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس بات پر قادر ہے کہ ان جیسے (لوگ) پیدا کردے۔ اور اس نے ان کے لئے ایک وقت مقرر کر دیا ہے جس میں کچھ بھی شک نہیں۔ تو ظالموں نے انکار کرنے کے سوا (اسے) قبول نہ کیا