تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 92
اَوْ تُسْقِطَ السَّمَآءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَیْنَا كِسَفًا اَوْ تَاْتِیَ بِاللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ قَبِیْلًاۙ﴿92﴾
- اَوْیا
- تُسْقِطَتو گرادے
- السَّمَآءَآسمان
- كَمَا زَعَمْتَجیسا کہ تو کہا کرتا ہے
- عَلَيْنَاہم پر
- كِسَفًاٹکڑے
- اَوْ تَاْتِيَیا تو لے آوے
- بِاللّٰهِاللہ کو
- وَالْمَلٰٓئِكَةِاور فرشتے
- قَبِيْلًاروبرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا جیسا تم کہا کرتے ہو ہم پر آسمان کے ٹکڑے لا گراؤ یا خدا اور فرشتوں کو (ہمارے) سامنے لاؤ