تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 89
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ١٘ فَاَبٰۤى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا﴿89﴾
- وَلَقَدْ صَرَّفْنَاور ہم نے طرح طرح سے بیان کیا
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- فِيْمیں
- هٰذَا الْقُرْاٰنِاس قرآن
- مِنْسے
- كُلِّ مَثَلٍہر مثال
- فَاَبٰٓىپس قبول نہ کیا
- اَكْثَرُ النَّاسِاکثر لوگ
- اِلَّاسوائے
- كُفُوْرًاناشکری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے قرآن میں سب باتیں طرح طرح سے بیان کردی ہیں۔ مگر اکثر لوگوں نے انکار کرنے کے سوا قبول نہ کیا