تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 5

  1. فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ اُوْلٰىهُمَا بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّیَارِ وَ كَانَ وَعْدًا مَّفْعُوْلًا﴿5﴾

    1. فَاِذَاپس جب
    2. جَآءَآیا
    3. وَعْدُوعدہ
    4. اُوْلٰىهُمَادو میں سے پہلا
    5. بَعَثْنَاہم نے بھیجے
    6. عَلَيْكُمْتم پر
    7. عِبَادًا لَّنَآاپنے بندے
    8. اُولِيْ بَاْسٍلڑائی والے
    9. شَدِيْدٍسخت
    10. فَجَاسُوْاتو وہ گھس پڑے
    11. خِلٰلَ الدِّيَارِشہروں کے اندر
    12. وَكَانَاور تھا
    13. وَعْدًاایک وعدہ
    14. مَّفْعُوْلًاپورا ہونے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پس جب پہلے (وعدے) کا وقت آیا تو ہم نے سخت لڑائی لڑنے والے بندے تم پر مسلط کردیئے اور وہ شہروں کے اندر پھیل گئے۔ اور وہ وعدہ پورا ہو کر رہا