تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 46

  1. وَّ جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا١ؕ وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ وَلَّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا﴿46﴾

    1. وَّجَعَلْنَااور ہم نے ڈال دئیے
    2. عَلٰيپر
    3. قُلُوْبِهِمْان کے دل
    4. اَكِنَّةًپردے
    5. اَنْکہ
    6. يَّفْقَهُوْهُوہ نہ سمجھیں اسے
    7. وَاور
    8. فِيْٓمیں
    9. اٰذَانِهِمْان کے کان
    10. وَقْرًاگرانی
    11. وَاِذَااور جب
    12. ذَكَرْتَتم ذکر کرتے ہو
    13. رَبَّكَاپنا رب
    14. فِي الْقُرْاٰنِقرآن میں
    15. وَحْدَهٗیکتا
    16. وَلَّوْاوہ بھاگتے ہیں
    17. عَلٰٓيپر
    18. اَدْبَارِهِمْاپنی پیٹھ ٠ جمع)
    19. نُفُوْرًانفرت کرتے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے دلوں پر پردہ ڈال دیتے ہیں کہ اسے سمجھ نہ سکیں اور ان کے کانوں میں ثقل پیدا کر دیتے ہیں۔ اور جب تم قرآن میں اپنے پروردگار یکتا کا ذکر کرتے ہو تو وہ بدک جاتے اور پیٹھ پھیر کر چل دیتے ہیں