تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 43
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا﴿43﴾
- سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
- وَتَعٰلٰىاور برتر
- عَمَّااس سے جو
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- عُلُوًّابرتر
- كَبِيْرًابہت بڑا (بےنہایت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے