تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 27
اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ كَانُوْۤا اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِ١ؕ وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّهٖ كَفُوْرًا﴿27﴾
- اِنَّبیشک
- الْمُبَذِّرِيْنَفضول خرچ (جمع)
- كَانُوْٓاہیں
- اِخْوَانَبھائی (جمع)
- الشَّيٰطِيْنِشیطان
- وَكَانَاور ہے
- الشَّيْطٰنُشیطان
- لِرَبِّهٖاپنے رب کا
- كَفُوْرًاناشکرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ فضول خرچی کرنے والے تو شیطان کے بھائی ہیں۔ اور شیطان اپنے پروردگار (کی نعمتوں) کا کفر ان کرنے والا (یعنی ناشکرا) ہے