تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 19

  1. وَ مَنْ اَرَادَ الْاٰخِرَةَ وَ سَعٰى لَهَا سَعْیَهَا وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَاُولٰٓئِكَ كَانَ سَعْیُهُمْ مَّشْكُوْرًا﴿19﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. اَرَادَچاہے
    3. الْاٰخِرَةَآخرت
    4. وَسَعٰىاور کوشش کی اس نے
    5. لَهَااس کے لیے
    6. سَعْيَهَااس کی سی کوشش
    7. وَهُوَاور (بشرطیکہ) وہ
    8. مُؤْمِنٌمومن
    9. فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ
    10. كَانَہے۔ ہوئی
    11. سَعْيُهُمْان کی کوشش
    12. مَّشْكُوْرًاقدر کی ہوئی (مقبول)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص آخرت کا خواستگار ہوا اور اس میں اتنی کوشش کرے جتنی اسے لائق ہے اور وہ مومن بھی ہو تو ایسے ہی لوگوں کی کوشش ٹھکانے لگتی ہے