تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 16
وَ اِذَاۤ اَرَدْنَاۤ اَنْ نُّهْلِكَ قَرْیَةً اَمَرْنَا مُتْرَفِیْهَا فَفَسَقُوْا فِیْهَا فَحَقَّ عَلَیْهَا الْقَوْلُ فَدَمَّرْنٰهَا تَدْمِیْرًا﴿16﴾
- وَاِذَآاور جب
- اَرَدْنَآہم نے چاہا
- اَنْ نُّهْلِكَکہ ہم ہلاک کریں
- قَرْيَةًکوئی بستی
- اَمَرْنَاہم نے حکم بھیجا
- مُتْرَفِيْهَااس کے خوشحال لوگ
- فَفَسَقُوْاتو انہوں نے نافرمانی کی
- فِيْهَااس میں
- فَحَقَّپھر پوری ہوگئی
- عَلَيْهَاان پر
- الْقَوْلُبات
- فَدَمَّرْنٰهَاپھر ہم نے انہیں ہلاک کیا
- تَدْمِيْرًاپوری طرح ہلاک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہمارا ارادہ کسی بستی کے ہلاک کرنے کا ہوا تو وہاں کے آسودہ لوگوں کو (فواحش پر) مامور کردیا تو وہ نافرمانیاں کرتے رہے۔ پھر اس پر (عذاب کا) حکم ثابت ہوگیا۔ اور ہم نے اسے ہلاک کر ڈالا