تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 111
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ كَبِّرْهُ تَكْبِیْرًا۠ع﴿111﴾
- وَقُلِاور کہ دیں
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الَّذِيْوہ جس نے
- لَمْ يَتَّخِذْنہیں بنائی
- وَلَدًاکوئی اولاد
- وَّلَمْ يَكُنْاور نہیں ہے
- لَّهٗاس کے لیے
- شَرِيْكکوئی شریک
- فِي الْمُلْكِسلطنت میں
- وَلَمْ يَكُنْاور نہیں ہے
- لَّهٗاس کا
- وَلِيٌّکوئی مددگار
- مِّنَسے۔ سبب
- الذُّلِّناتوانی
- وَكَبِّرْهُاور اس کی بڑائی کرو
- تَكْبِيْرًاخوب بڑائی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہو کہ سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے نہ تو کسی کو بیٹا بنایا ہے اور نہ اس کی بادشاہی میں کوئی شریک ہے اور نہ اس وجہ سے کہ وہ عاجز وناتواں ہے کوئی اس کا مددگار ہے اور اس کو بڑا جان کر اس کی بڑائی کرتے رہو