تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 108
وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا﴿108﴾
- وَّيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- سُبْحٰنَپاک ہے
- رَبِّنَآہمارا رب
- اِنْبیشک
- كَانَہے
- وَعْدُوعدہ
- رَبِّنَاہمارا رب
- لَمَفْعُوْلًاضرور پورا ہو کر رہنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہمارے پروردگار کا وعدہ پورا ہو کر رہا