تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 103
فَاَرَادَ اَنْ یَّسْتَفِزَّهُمْ مِّنَ الْاَرْضِ فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِیْعًاۙ﴿103﴾
- فَاَرَادَپس اس نے ارادہ کیا
- اَنْکہ
- يَّسْتَفِزَّهُمْانہیں نکال دے
- مِّنَسے
- الْاَرْضِزمین
- فَاَغْرَقْنٰهُتو ہم نے اسے غرق کردیا
- وَمَنْاور جو
- مَّعَهٗاس کے ساتھ
- جَمِيْعًاسب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اس نے چاہا کہ ان کو سر زمین (مصر) سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا