تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 83
یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ یُنْكِرُوْنَهَا وَ اَكْثَرُهُمُ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿83﴾
- يَعْرِفُوْنَوہ پہچانتے ہیں
- نِعْمَتَنعمت
- اللّٰهِاللہ
- ثُمَّپھر
- يُنْكِرُوْنَهَامنکر ہوجاتے ہیں اسکے
- وَاَكْثَرُهُمُاور ان کے اکثر
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع) ناشکرے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کی نعمتوں سے واقف ہیں۔ مگر (واقف ہو کر) اُن سے انکار کرتے ہیں اور یہ اکثر ناشکرے ہیں