تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 81
وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمْ مِّمَّا خَلَقَ ظِلٰلًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الْجِبَالِ اَكْنَانًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمُ الْحَرَّ وَ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمْ بَاْسَكُمْ١ؕ كَذٰلِكَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُوْنَ﴿81﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- جَعَلَبنایا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّمَّااس سے جو
- خَلَقَاس نے پیدا کیا
- ظِلٰلًاسائے
- وَّجَعَلَاور بنایا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنَسے
- الْجِبَالِپہاڑوں
- اَكْنَانًاپناہ گاہیں
- وَّجَعَلَاور بنایا
- لَكُمْتمہارے لیے
- سَرَابِيْلَکرتے
- تَقِيْكُمُبچاتے ہیں تمہیں
- الْحَرَّگرمی
- وَسَرَابِيْلَاور کرتے
- تَقِيْكُمْبچاتے ہیں تمہیں
- بَاْسَكُمْتمہاری لڑائی
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُتِمُّوہ مکمل کرتا ہے
- نِعْمَتَهٗاپنی نعمت
- عَلَيْكُمْتم پر
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُسْلِمُوْنَفرمانبردار بنو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا ہی نے تمہارے (آرام کے) لیے اپنی پیدا کی ہوئی چیزوں کے سائے بنائے اور پہاڑوں میں غاریں بنائیں اور کُرتے بنائے جو تم کو گرمی سے بچائیں۔ اور (ایسے) کُرتے (بھی) جو تم کو اسلحہ جنگ (کے ضرر) سے محفوظ رکھیں۔ اسی طرح خدا اپنا احسان تم پر پورا کرتا ہے تاکہ تم فرمانبردار بنو