تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 67

  1. وَ مِنْ ثَمَرٰتِ النَّخِیْلِ وَ الْاَعْنَابِ تَتَّخِذُوْنَ مِنْهُ سَكَرًا وَّ رِزْقًا حَسَنًا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿67﴾

    1. وَاور
    2. مِنْسے
    3. ثَمَرٰتِپھل (جمع)
    4. النَّخِيْلِکھجور
    5. وَالْاَعْنَابِاور انگور
    6. تَتَّخِذُوْنَتم بناتے ہو
    7. مِنْهُاس سے
    8. سَكَرًاشراب
    9. وَّرِزْقًااور رزق
    10. حَسَنًااچھا
    11. اِنَّبیشک
    12. فِيْمیں
    13. ذٰلِكَاس
    14. لَاٰيَةًنشانی
    15. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    16. يَّعْقِلُوْنَعقل رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کھجور اور انگور کے میووں سے بھی (تم پینے کی چیزیں تیار کرتے ہو کہ ان سے شراب بناتے ہو) اور عمدہ رزق (کھاتے ہو) جو لوگ سمجھ رکھتے ہیں ان کے لیے ان (چیزوں) میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے