تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 44

  1. بِالْبَیِّنٰتِ وَ الزُّبُرِ١ؕ وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الذِّكْرَ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَیْهِمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ﴿44﴾

    1. بِالْبَيِّنٰتِنشانیوں کے ساتھ
    2. وَالزُّبُرِاور کتابیں
    3. وَاَنْزَلْنَآاور ہم نے نازل کی
    4. اِلَيْكَتمہاری طرف
    5. الذِّكْرَیاد داشت (کتاب)
    6. لِتُبَيِّنَتاکہ واضح کردو
    7. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    8. مَا نُزِّلَجو نازل کیا گیا
    9. اِلَيْهِمْان کی طرف
    10. وَلَعَلَّهُمْاور تاکہ وہ
    11. يَتَفَكَّرُوْنَوہ غور وفکر کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور ان پیغمبروں کو) دلیلیں اور کتابیں دے کر (بھیجا تھا) اور ہم نے تم پر بھی یہ کتاب نازل کی ہے تاکہ جو (ارشادات) لوگوں پر نازل ہوئے ہیں وہ ان پر ظاہر کردو اور تاکہ وہ غور کریں