تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 42
الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ﴿42﴾
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- صَبَرُوْاانہوں نے صبر کیا
- وَاور
- عَلٰي رَبِّهِمْاپنے رب پر
- يَتَوَكَّلُوْنَبھروسہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یعنی وہ لوگ جو صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں