تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 29
فَادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿29﴾
- فَادْخُلُوْٓاسو تم داخل ہو
- اَبْوَابَدروازے
- جَهَنَّمَجہنم
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہو گے
- فِيْهَااس میں
- فَلَبِئْسَالبتہ برا
- مَثْوَىٹھکانہ
- الْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ اب تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے