تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 27
ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُخْزِیْهِمْ وَ یَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تُشَآقُّوْنَ فِیْهِمْ١ؕ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ اِنَّ الْخِزْیَ الْیَوْمَ وَ السُّوْٓءَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَۙ﴿27﴾
- ثُمَّپھر
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- يُخْزِيْهِمْوہ انہیں رسوا کرے گا
- وَيَقُوْلُاور کہے گا
- اَيْنَکہاں
- شُرَكَآءِيَمیرے شریک
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- كُنْتُمْتم تھے
- تُشَآقُّوْنَجھگڑتے
- فِيْهِمْان (کے بارہ) میں
- قَالَکہیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اُوْتُوا الْعِلْمَدئیے گئے علم (علم والے)
- اِنَّبیشک
- الْخِزْيَرسوائی
- الْيَوْمَآج
- وَالسُّوْٓءَبرائی
- عَلٰيپر
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر وہ ان کو قیامت کے دن بھی ذلیل کرے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم جھگڑا کرتے تھے۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ آج کافروں کی رسوائی اور برائی ہے