تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 25

  1. لِیَحْمِلُوْۤا اَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۙ وَ مِنْ اَوْزَارِ الَّذِیْنَ یُضِلُّوْنَهُمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوْنَ۠ع﴿25﴾

    1. لِيَحْمِلُوْٓاانجام کار وہ اٹھائیں گے
    2. اَوْزَارَهُمْاپنے بوجھ (گناہ)
    3. كَامِلَةًپورے
    4. يَّوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    5. وَمِنْاور کچھ
    6. اَوْزَارِبوجھ
    7. الَّذِيْنَان کے جنہیں
    8. يُضِلُّوْنَهُمْوہ گمراہ کرتے ہیں
    9. بِغَيْرِ عِلْمٍعلم کے بغیر
    10. اَلَاخوب سن لو
    11. سَآءَبرا
    12. مَا يَزِرُوْنَجو وہ لاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر ان کو بکنے دو) یہ قیامت کے دن اپنے (اعمال کے) پورے بوجھ بھی اٹھائیں گے اور جن کو یہ بےتحقیق گمراہ کرتے ہیں ان کے بوجھ بھی اٹھائیں گے۔ سن رکھو کہ جو بوجھ اٹھا رہے ہیں برے ہیں