تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 23
لَا جَرَمَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِیْنَ﴿23﴾
- لَاجَرَمَیقینی بات
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَاجو
- يُسِرُّوْنَوہ چھپاتے ہیں
- وَمَااور جو
- يُعْلِنُوْنَوہ ظاہر کرتے ہیں
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- الْمُسْتَكْبِرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا ہے۔ وہ سرکشوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا