تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 20

  1. وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَؕ﴿20﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جنہیں
    2. يَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
    3. مِنْ دُوْنِسوائے
    4. اللّٰهِاللہ
    5. لَا يَخْلُقُوْنَوہ پیدا نہیں کرتے
    6. شَيْئًاکچھ بھی
    7. وَّهُمْاور وہ (خود)
    8. يُخْلَقُوْنَپیدا کیے گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں کو یہ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بناسکتے بلکہ خود ان کو اور بناتے ہیں