تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 13
وَ مَا ذَرَاَ لَكُمْ فِی الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ﴿13﴾
- وَمَااور جو
- ذَرَاَپیدا کیا
- لَكُمْتمہارے لیے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مُخْتَلِفًامختلف
- اَلْوَانُهٗاس کے رنگ
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانیاں
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّذَّكَّرُوْنَوہ سوچتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو طرح طرح کے رنگوں کی چیزیں اس نے زمین میں پیدا کیں (سب تمہارے زیر فرمان کردیں) نصیحت پکڑنے والوں کے لیے اس میں نشانی ہے