تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 113

  1. وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ﴿113﴾

    1. وَاور
    2. لَقَدْ جَآءَهُمْبیشک ان کے پاس آیا
    3. رَسُوْلٌایک رسول
    4. مِّنْهُمْان میں سے
    5. فَكَذَّبُوْهُسو انہوں نے اسے جھٹلایا
    6. فَاَخَذَهُمُتو انہیں آپکڑا
    7. الْعَذَابُعذاب
    8. وَهُمْاور وہ
    9. ظٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے پاس ان ہی میں سے ایک پیغمبر آیا تو انہوں نے اس کو جھٹلایا سو ان کو عذاب نے آپکڑا اور وہ ظالم تھے