تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 11
یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ وَ النَّخِیْلَ وَ الْاَعْنَابَ وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿11﴾
- يُنْۢبِتُوہ اگاتا ہے
- لَكُمْتمہارے لیے
- بِهِاس سے
- الزَّرْعَکھیتی
- وَالزَّيْتُوْنَاور زیتون
- وَالنَّخِيْلَاور کھجور
- وَالْاَعْنَابَاور انگور
- وَاور
- مِنْسے۔ کے
- كُلِّہر
- الثَّمَرٰتِپھل (جمع)
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانیاں
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی پانی سے وہ تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور (اور بےشمار درخت) اُگاتا ہے۔ اور ہر طرح کے پھل (پیدا کرتا ہے) غور کرنے والوں کے لیے اس میں (قدرتِ خدا کی بڑی) نشانی ہے