تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 105
اِنَّمَا یَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ﴿105﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- يَفْتَرِيبہتان باندھتا ہے
- الْكَذِبَجھوٹ
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَجو ایمان نہیں لاتے
- بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتوں پر
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْكٰذِبُوْنَجھوٹے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جھوٹ افتراء تو وہی لوگ کیا کرتے ہیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے۔ اور وہی جھوٹے ہیں