تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 16. An-Nahl · Ayah 102

  1. قُلْ نَزَّلَهٗ رُوْحُ الْقُدُسِ مِنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ لِیُثَبِّتَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُسْلِمِیْنَ﴿102﴾

    1. قُلْآپ کہہ دیں
    2. نَزَّلَهٗاسے اتارا
    3. رُوْحُ الْقُدُسِروح القدس (جبرئیل
    4. مِنْسے
    5. رَّبِّكَتمہارا رب
    6. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    7. لِيُثَبِّتَتاکہ ثابت قدم کرے
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. اٰمَنُوْاایمان لائے (مومن)
    10. وَهُدًىاور ہدایت
    11. وَّبُشْرٰىاور خوشخبری
    12. لِلْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اس کو روح القدس تمہارے پروردگار کی طرف سے سچائی کے ساتھ لے کر نازل ہوئے ہیں تاکہ یہ (قرآن) مومنوں کو ثابت قدم رکھے اور حکم ماننے والوں کے لئے تو (یہ) ہدایت اور بشارت ہے