تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 45

  1. وَّ سَكَنْتُمْ فِیْ مَسٰكِنِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ تَبَیَّنَ لَكُمْ كَیْفَ فَعَلْنَا بِهِمْ وَ ضَرَبْنَا لَكُمُ الْاَمْثَالَ﴿45﴾

    1. وَّسَكَنْتُمْاور تم رہے تھے
    2. فِيْمیں
    3. مَسٰكِنِگھر (جمع)
    4. الَّذِيْنَجن لوگوں نے
    5. ظَلَمُوْٓاظلم کیا تھا
    6. اَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
    7. وَتَبَيَّنَاور ظاہر ہوگیا
    8. لَكُمْتم پر
    9. كَيْفَکیسا
    10. فَعَلْنَاہم نے (سلوک) کیا
    11. بِهِمْان سے
    12. وَضَرَبْنَااور ہم نے بیان کیں
    13. لَكُمُتمہارے لیے
    14. الْاَمْثَالَمثالیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے تم ان کے مکانوں میں رہتے تھے اور تم پر ظاہر ہوچکا تھا کہ ہم نے ان لوگوں کے ساتھ کس طرح (کا معاملہ) کیا تھا اور تمہارے (سمجھانے) کے لیے مثالیں بیان کر دی تھیں